کرپشن کی رقم واپس کرنے والے اہم افسران کے ساتھ سندھ حکومت نے کیا ، کیا؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپٹ افسروں سے وصول ہونے والے 1ارب 85کروڑ روپے حکومت سندھ کے حوالے کر دئیے ہیں۔ سندھ حکومت نے کرپٹ افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے انہیں اگلے گریڈ میں ترقیاں دے دی ہیں۔سندھ میں کرپشن کا اعتراف کرنے والے تمام افسران نہ صرف اہم عہدوں پر… Continue 23reading کرپشن کی رقم واپس کرنے والے اہم افسران کے ساتھ سندھ حکومت نے کیا ، کیا؟ حیرت انگیز انکشاف