خبردار۔۔۔! اس بار قربانی کے جانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب میں خطرناک کانگو وائرس پھیلنے کے باعث طبی ماہرین نے رواں سال قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری میں شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو یہ تجویز بھی دی کہ قربانی کیلئے بکرے اور گائے خریدنے سے قبل ان کی خوب چھان پھٹک کرلیں۔… Continue 23reading خبردار۔۔۔! اس بار قربانی کے جانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں