قومی کرکٹرز کا لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پراظہار ناراضی

21  دسمبر‬‮  2014

قومی کرکٹرز کا لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پراظہار ناراضی

لاہور۔۔۔۔رواں سال قومی کرکٹرز کا تیسرا اور ا خری فٹنس ٹیسٹ27 اور 28 دسمبر کو ہو گا۔ کھلاڑیوں نے لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نیسنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق ہر چار ماہ کے بعد کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ا سٹریلیا اور نیوزی… Continue 23reading قومی کرکٹرز کا لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پراظہار ناراضی

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنیوا لا سائنس داں جیمز واٹسن مالی پریشانیوں کا شکار

21  دسمبر‬‮  2014

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنیوا لا سائنس داں جیمز واٹسن مالی پریشانیوں کا شکار

امریکی سائنس داں جیمز واٹسن نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈی این اے کی ساخت دریافت کی تھی۔ اسی لیے اسے ’بابائے ڈی این اے‘ بھی کہا جاتا ہے۔اس انقلابی دریافت پر 1962ء4 میں واٹسن، فرانس کرک اور مورس ولکنس کو مشترکہ طور پر طب کا نوبیل انعام دیا گیا تھا۔ نوبیل پرائز… Continue 23reading ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنیوا لا سائنس داں جیمز واٹسن مالی پریشانیوں کا شکار

پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر ہے،طبی ماہرین کا انکشاف

21  دسمبر‬‮  2014

پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر ہے،طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی۔۔۔۔طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر موجود ہے جو انتہائی تشویشناک صورت حال ہے۔ا غا خان یونیورسٹی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کے 19 ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ماہرین طب نے کہاکہ پاکستان ڈاکٹرز اوراسپیشلسٹ فزیشنزکی شدید کمی ہے، اس وقت… Continue 23reading پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر ہے،طبی ماہرین کا انکشاف

پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دینے کے انتظامات مکمل

21  دسمبر‬‮  2014

پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دینے کے انتظامات مکمل

فیصل آباد۔۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ جیل میں پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دیے جانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں جن 4 دہشتگردوں کو پھانسی دی جارہی ہے ان میں اخلاص احمد عرف روسی، غلام سرور، زبیراحمد اور راشد محمود عرف ٹیپو شامل ہیں، چاروں ملزمان کو… Continue 23reading پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دینے کے انتظامات مکمل

سائنسدانوں نے سمندر کی تہہ میں رہنے والی انتہائی عجیب الخلقت مچھلی کا سراغ لگا لیا

21  دسمبر‬‮  2014

سائنسدانوں نے سمندر کی تہہ میں رہنے والی انتہائی عجیب الخلقت مچھلی کا سراغ لگا لیا

ہوائی۔۔۔۔۔۔سب سے زیادہ گہرائی میں رہنے والی مچھلی کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔سائنسدانوں نے ایک عجیب الخلقت مخلوق کی تصویر سمندری لہروں کے 8145 میٹر نیچے لی ہے جو کہ سابقہ ریکارڈ سے تقریبا نصف کلو میٹر نیچے ہے۔اطلاعات کے مطابق کیمرے میں دوسری قسم کی متعدد مچھلیوں کی بھی تصویریں آئی ہیں جن… Continue 23reading سائنسدانوں نے سمندر کی تہہ میں رہنے والی انتہائی عجیب الخلقت مچھلی کا سراغ لگا لیا

کشمیر ی مودی کے جھانسے میں نہیں آئے

21  دسمبر‬‮  2014

کشمیر ی مودی کے جھانسے میں نہیں آئے

سرینگر۔۔۔۔۔بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک ماہ پر محیط انتخابی عمل سکیورٹی پابندیوں، قدغنوں، تشدد اور بھاری پولنگ سے عبارت رہا۔کشمیر کی 63 سالہ انتخابی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی بھی اس بار یہاں کے انتخابی ہنگاموں پر غالب تھی۔پارٹی نے ’جمہوری طریقہ پر کشمیر… Continue 23reading کشمیر ی مودی کے جھانسے میں نہیں آئے

سائنسدان بھی جعل سازی کرتے ہیں، یقین نہیں آ تا تو کلک کریں

21  دسمبر‬‮  2014

سائنسدان بھی جعل سازی کرتے ہیں، یقین نہیں آ تا تو کلک کریں

ٹوکیو۔۔۔۔ارزاں اور تیز طریقے سے سٹم سیلز کی تیاری کا دعویٰ کرنے والی جاپانی سائنسدان نے اپنی تحقیق کو جعلی تسلیم کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ڈاکٹر ہاروکو اوبوکاتا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے پاس معذرت کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔سٹم سیل پر تحقیقات کرنے والڈاکٹر ہاروکو نے دعویٰ کیا… Continue 23reading سائنسدان بھی جعل سازی کرتے ہیں، یقین نہیں آ تا تو کلک کریں

باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

21  دسمبر‬‮  2014

باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

نیو یارک۔۔۔۔باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔محمد علی ہیوی ویٹ مکے بازی میں تین بار عالمی چیمیئن رہ چکے ہیں۔ وہ اس سے قبل پارکنسنز کے مرض میں مبتلا رہے ہیں۔محمد علی کے ترجمان باب گنیل نے میڈیا کو بتایا کہ… Continue 23reading باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی

21  دسمبر‬‮  2014

امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی

نیویارک ۔۔۔۔۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی ہے۔یہ واقعہ بروکلین میں پیش آیا ہے جب حملہ آور نے پولیس کی گاڑی میں بیٹھے دو اہلکاروں کوگولی ماری۔نیویارک پولیس کے کمشنر بل بریٹن کا کہنا… Continue 23reading امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی