پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

22  جون‬‮  2023

پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

لاہور(این این آئی) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے جس کے گیس کا بحران ٹل گیا۔سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد… Continue 23reading پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئےحکومت کا بڑا فیصلہ

10  دسمبر‬‮  2022

ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئےحکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پیٹرولیم نے ایل این جی کے سپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت پیٹرولیم نے اب ایل این جی کے اسپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام نے کہاکہ کوشش ہے جن کمپنیوں کے پاس ایل این جی ہے ان… Continue 23reading ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئےحکومت کا بڑا فیصلہ

وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

1  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گیس بحران میں شدت کا خدشہ… Continue 23reading وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

ملک میں گیس کا بحران مارچ میں بھی جاری رہے گا

17  فروری‬‮  2022

ملک میں گیس کا بحران مارچ میں بھی جاری رہے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مستقبل قریب میں قدرتی گیس کی قلت کے بحران کے دور ہو نے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق آئندہ مارچ میں ایل این جی ٹریڈنگ فرمز گیس فراہم کرنے کی ذمہ داری سے دستبردار ہوجائیں گی۔ یہ چوتھا موقع ہے کہ اطالوی… Continue 23reading ملک میں گیس کا بحران مارچ میں بھی جاری رہے گا

گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

20  دسمبر‬‮  2021

گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

لاہور(اے پی پی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرنے کہا ہے کہ ہمارے قدرتی گیس ذخائر 9 فیصد سالانہ کے حساب سے کم ہو رہے ہیں لیکن ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی ہے۔وہ گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے جاتے… Continue 23reading گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

ملک میں گیس بحران سنگین ٗ ہوٹلوں پر کھانے کے ریٹ بھی بڑھ گئے

28  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں گیس بحران سنگین ٗ ہوٹلوں پر کھانے کے ریٹ بھی بڑھ گئے

کراچی /لاہور(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس دستیابی میں کمی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔صارفین کے مطابق بعض علاقوں میں گزشتہ سال کے مقابلے گیس لوڈشیڈنگ 6 گھنٹے سے بڑھ کر 8 گھنٹے ہوگئی ہے ،گلشن معمار اور اطراف میں گیس شام 6 سے صبح 6 تک نہیں… Continue 23reading ملک میں گیس بحران سنگین ٗ ہوٹلوں پر کھانے کے ریٹ بھی بڑھ گئے

گیس بحران شدید ٗ سیکرٹری پیٹرولیم نے گھروں میں سلنڈر کے استعمال کا مشورہ دیدیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2021

گیس بحران شدید ٗ سیکرٹری پیٹرولیم نے گھروں میں سلنڈر کے استعمال کا مشورہ دیدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ برقرار ہے جس کے باعث گھروں میں کھانا پکانا دشوار ہوگیا ہے۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جس کی وجہ سے شہری بازار سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں اور… Continue 23reading گیس بحران شدید ٗ سیکرٹری پیٹرولیم نے گھروں میں سلنڈر کے استعمال کا مشورہ دیدیا

پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال میں گیس بحران شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال میں گیس بحران شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور(این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال کے دوران گیس بحران کی شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ شارٹ فال ایک ارب 80 کروڑ کیوبک فٹ ہے، ملک کے جنوبی علاقوں میں موجود نئے گیس ذخائر ہنگامی بنیادوں پر تلاش کرنا ہوں گے۔سامنے آنے والے دستاویزکے مطابق… Continue 23reading پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال میں گیس بحران شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں میں ایل این جی کی فراہمی میں کمی سے گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کےمطابق  رواں ماہ نومبر کے مقابلے دسمبر میں 83اور جنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 19ایم سی ایف ڈی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔نومبر… Continue 23reading ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ