کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

24  اپریل‬‮  2021

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کیساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے ساتھ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

گھروالوں کا کرونا کے ڈر سے میتوں کو ہاتھ لگانے سے انکار 2 مسلمانوں نے 60 سے زائد ہندوئوں کی آخری رسومات ادا کر دیں

24  اپریل‬‮  2021

گھروالوں کا کرونا کے ڈر سے میتوں کو ہاتھ لگانے سے انکار 2 مسلمانوں نے 60 سے زائد ہندوئوں کی آخری رسومات ادا کر دیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)بھارت میں کئی لوگوں نے کورونا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے اپنے ہی پیاروں کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ لیکن بھوپال میں موجود دو مسلمانوں نے انسانیت اور جذبہ خیر سگالی کے تحت ایسے 60 سے زائد ہندوئوں کو شمشان گھاٹ لے… Continue 23reading گھروالوں کا کرونا کے ڈر سے میتوں کو ہاتھ لگانے سے انکار 2 مسلمانوں نے 60 سے زائد ہندوئوں کی آخری رسومات ادا کر دیں

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

24  اپریل‬‮  2021

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)آکسیجن پروڈیوسرز نے خبردار کیا ہے کہ ملک آکسیجن کی شدید قلت کی طرف جا رہا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو آکسیجن فراہمی جاری رہی تو صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے۔آکسیجن پروڈیوسرز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے رہے تو ہسپتالوں کو آکسیجن… Continue 23reading ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

24  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 157 اموات ہوئیں جن میں سے 53 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف… Continue 23reading پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین تر یومیہ کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ

22  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین تر یومیہ کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جہاں ایک دن میں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے جبکہ اس سے پہلے دنیا کے کسی بھی ملک میں رپورٹ ہونے والے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی نہیں رہی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلی حکومت… Continue 23reading بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین تر یومیہ کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

21  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد شمشان گھاٹ اورقبرستانوں میں مردوں کے دفنانوں کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری ہلاکت خیز لہر کے دوران گزشتہ ایک ہفتے سے متاثرین کی ہلاکتوں… Continue 23reading بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

21  اپریل‬‮  2021

کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

نیویارک ٗلندن(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس لگاتار 8 ہفتوں سے خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے 5اعشاریہ 2 ملین سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ،… Continue 23reading کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

20  اپریل‬‮  2021

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)کوروناوبا کے باعث 137 افراد جاں اور تقریباً ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 002 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

دنیابھر میں کورنا سے مزید دس ہزار افرادہلاک لاکھوں نئے کیسز سامنے آگئے

18  اپریل‬‮  2021

دنیابھر میں کورنا سے مزید دس ہزار افرادہلاک لاکھوں نئے کیسز سامنے آگئے

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے 10 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 13 لاکھ 34 ہزار 774 تک جا… Continue 23reading دنیابھر میں کورنا سے مزید دس ہزار افرادہلاک لاکھوں نئے کیسز سامنے آگئے