وزیراعظم کے ڈائریکٹو 3 افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونگے یہ افسر کون ہیں ؟ تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا

3  جون‬‮  2019

وزیراعظم کے ڈائریکٹو 3 افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونگے یہ افسر کون ہیں ؟ تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈائریکٹو جاری کرنےکیلئے 3 مجاز اتھارٹیز کو دستخط کرنے کے اختیارات دیے گئے ہیں۔وزیراعظم نے اپنے سیکریٹری اور 2 ایڈیشنل سیکریٹریز کو مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں و صوبوں سمیت دیگر ڈپارٹمنٹس کو اپنی طرف سے ڈائریکٹو جاری کرنے کے اختیارات دے دیے ہیں جس کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم کے ڈائریکٹو 3 افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونگے یہ افسر کون ہیں ؟ تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا

عید کے موقع پر عمران خان کیلئے اژدھے کی کھال سے تیار کردہ چپل کا تحفہ،یہ کھال کس نے کہاں سے بھیجی،چپل کا وزن کتنا ہوگا؟جانئے

1  جون‬‮  2019

عید کے موقع پر عمران خان کیلئے اژدھے کی کھال سے تیار کردہ چپل کا تحفہ،یہ کھال کس نے کہاں سے بھیجی،چپل کا وزن کتنا ہوگا؟جانئے

پشاور (این این آئی)پشاور میں وزیر اعظم عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے خاص چپل تیار کرلی ہے جو انھیں عید پر تحفہ کے طور پر دی جائیگی۔نور الدین چاچا نے بی بی سی کو بتایا کہ اس مرتبہ عمران خان کے ایک چاہنے والے نعمان نامی شخص نے ان سے کہا ہے کہ… Continue 23reading عید کے موقع پر عمران خان کیلئے اژدھے کی کھال سے تیار کردہ چپل کا تحفہ،یہ کھال کس نے کہاں سے بھیجی،چپل کا وزن کتنا ہوگا؟جانئے

عمران خان اورمحمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

1  جون‬‮  2019

عمران خان اورمحمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

جدہ(سی پی پی )اوآئی سی سربراہی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں دو طرفہ سیاسی، تجارتی، اقتصادی تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات او آئی سی سربراہ… Continue 23reading عمران خان اورمحمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

او آئی سی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے،عمران خان نے سربراہ اجلاس میں آواز بلند کردی

1  جون‬‮  2019

او آئی سی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے،عمران خان نے سربراہ اجلاس میں آواز بلند کردی

مکہ المکرمہ(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے‘دنیا کو اسلام فوبیا سے نکلنا ہو گا،دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ‘مغرب غلط تصویر پیش کررہا ہے‘پیغمبر اسلام کی توہین ہماری ناکامی ہے‘مغرب کو بتانا ہو گا ہم… Continue 23reading او آئی سی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے،عمران خان نے سربراہ اجلاس میں آواز بلند کردی

مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور، زکوٰۃ چور کے نعرے لگ گئے

1  جون‬‮  2019

مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور، زکوٰۃ چور کے نعرے لگ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)دورہ سعودی عرب کے موقع پر مکہ اور مدینہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ میں طواف کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ایک شخص نے نعرے لگا دیے، نعرے لگانے والے شخص نے کہا کہ نیازی اللہ… Continue 23reading مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور، زکوٰۃ چور کے نعرے لگ گئے

عمران خان کی حکومت کو خطرہ،اہم اتحادی جماعت نے مطالبات پورے نہ ہونے پر الگ ہو نے کا اعلان کردیا

1  جون‬‮  2019

عمران خان کی حکومت کو خطرہ،اہم اتحادی جماعت نے مطالبات پورے نہ ہونے پر الگ ہو نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ اگر دو ماہ میں ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو حکومتی اتحاد سے نکل جائیں گے۔ایک انٹرویومیں سردار اختر مینگل نے کہا کہ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے اور پھر حکومت ووٹ مانگنے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو خطرہ،اہم اتحادی جماعت نے مطالبات پورے نہ ہونے پر الگ ہو نے کا اعلان کردیا

بڑے فیصلے،وزیر اعظم عمران خان نے عید سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈہ جاری 

31  مئی‬‮  2019

بڑے فیصلے،وزیر اعظم عمران خان نے عید سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈہ جاری 

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے عید سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر3 جون کو صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم آفس میں طلب کیا گیا۔وفاقی کابینہ اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج، ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وزیر اعظم عمران خان اسلامی… Continue 23reading بڑے فیصلے،وزیر اعظم عمران خان نے عید سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈہ جاری 

 وزیر اعظم اور افغان صدر کے درمیان ملاقات،ن پاک افغان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو،بڑی یقین دہانی کرادی گئی

31  مئی‬‮  2019

 وزیر اعظم اور افغان صدر کے درمیان ملاقات،ن پاک افغان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو،بڑی یقین دہانی کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں سیاسی حل کیلئے افغان حکومت اور عوام کی قیادت میں امن عمل کیلئے پاکستان کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی نے جمعہ کو یہاں 14ویں اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع… Continue 23reading  وزیر اعظم اور افغان صدر کے درمیان ملاقات،ن پاک افغان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو،بڑی یقین دہانی کرادی گئی

 امریکی انتظامیہ  نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے  دورے  کی تیاریاں شروع  کردیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

31  مئی‬‮  2019

 امریکی انتظامیہ  نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے  دورے  کی تیاریاں شروع  کردیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

واشنگٹن (آن لائن) عید الفطر کے بعد وزیراعظم عمران خان امریکہ کا اہم دورہ کرینگے۔ امریکی انتظامیہ  نے وزیراعظم عمران خان کے  دورے  کی تیاریاں شروع  کردیں۔ مصدقہ ذرائع  کے مطابق امریکہ  کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  وزیراعظم عمران خان  کو امریکہ  کے دورے کیلئے 19 اور 20 جون کو مدعو کرنے کے خواہشمند ہیں  اور… Continue 23reading  امریکی انتظامیہ  نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے  دورے  کی تیاریاں شروع  کردیں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں