میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

26  مئی‬‮  2023

میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،ملک کے تمام ادارے اکٹھے بیٹھیں،ملک کی واحد وفاقی جماعت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں ، ڈنڈے مار… Continue 23reading میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

26  مئی‬‮  2023

عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت کی ایک سال کی معاشی کارکردگی کو بدترین قرار دیتے ہوئے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان نے ٹوئٹر پر معاشی کارکردگی پر ایک سال کے اعداد و… Continue 23reading عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

25  مئی‬‮  2023

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے لیفٹ کر گئے جبکہ فواد چوہدری… Continue 23reading عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کا انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے اہم اعلان کر دیا

24  مئی‬‮  2023

عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کا انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ آج جو بھی بااختیار ہے اس سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کیلئے تیار ہیں،شیریں مزاری کی سیاست سے علیحدگی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے، آپ پی ٹی آئی کو ختم نہیں کر سکتے، پارٹی کی مقبولیت میں… Continue 23reading عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کا انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے اہم اعلان کر دیا

عمران خان نے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں

22  مئی‬‮  2023

عمران خان نے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو واپس آنے سے روک دیا۔عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا رابطہ ہوا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ تحریک… Continue 23reading عمران خان نے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں

عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

22  مئی‬‮  2023

عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کر دی۔اپنے جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے منگل عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنی دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ گرفتار کیا جاؤں… Continue 23reading عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

21  مئی‬‮  2023

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن 23 مئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

21  مئی‬‮  2023

عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے گلشنِ اقبال میں قائم عمران خان کرکٹ گرائونڈ کو ضلعی انتظامیہ نے سیل کردیا۔انتظامیہ کے مطابق نوٹس دینے کے باوجود گرائونڈ میں سیاسی جماعت کی جانب سے کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کارروائی کو سندھ حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ گلشن… Continue 23reading عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

20  مئی‬‮  2023

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی لیکن عمران خان نے 23 مئی کو نیب تحقیقات… Continue 23reading عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت