8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

1  فروری‬‮  2021

8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ مجھے یہ بتاتے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری برآمدات میں اضافہ کا رجحان برقرار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ 8 سال کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات مسلسل چار ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں،جنوری 2021 میں پاکستان… Continue 23reading 8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

حکومت کی بڑی کامیابی، برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

2  دسمبر‬‮  2020

حکومت کی بڑی کامیابی، برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک+ آن لائن) رواں سال نومبر میں پاکستان کی برآمدات دو ارب 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں۔اس طرح برآمدات کا دس سالہ ریکارڈ اس حکومت نے توڑ دیا، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ رواں سال نومبر میں برآمدات دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں… Continue 23reading حکومت کی بڑی کامیابی، برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

برآمدات کے فروغ کیلئے نئی ٹیرف لائن متعارف کرانے،ڈیوٹی کی شرح میں کمی سے صنعتی شعبہ ترقی کریگا ،زاہد بخاری

29  مئی‬‮  2019

برآمدات کے فروغ کیلئے نئی ٹیرف لائن متعارف کرانے،ڈیوٹی کی شرح میں کمی سے صنعتی شعبہ ترقی کریگا ،زاہد بخاری

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات زاہد بخاری نے وفاقی حکومت کی طرف سے وزارت تجارت اور نیشنل ٹیرف کمیشن کے حکام کے علاوہ نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ملکی برآمدات کو فروغ دینے اور ایکسپورٹ اورئٹیڈ انڈسٹری کی سہولت کیلئے 5سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے نئی ٹیرف لائن متعارف کرانے،ڈیوٹی کی شرح میں کمی سے صنعتی شعبہ ترقی کریگا ،زاہد بخاری

برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

13  اپریل‬‮  2019

برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

لاہور( این این آئی)برآمدات کے فروغ کیلئے سفارتخانوں میں صرف متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے والے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی اور ان کیلئے اہداف مقرر کئے جائیں ،بیرون ممالک بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں پاکستانی مصنوعات کیلئے ’’پویلین ‘‘کے حصول کیلئے کام کیا جائے ،کسی بھی ملک میں منعقدہ ہر طرح کی نمائشوں میں… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھا جائے،متعلقہ شعبے کے افسران کی بطور کمرشل اتاشی تعیناتی نا گزیر

برآمدات میں اضافے کیلئے طویل المدتی تجارتی پالیسیاں بنائی جائیں : خواجہ حبیب الرحمان

9  دسمبر‬‮  2018

برآمدات میں اضافے کیلئے طویل المدتی تجارتی پالیسیاں بنائی جائیں : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ برآمدات کو فروغ دئیے بغیر تجارتی خسارہ کم نہیں ہوگا، روپے کی ڈی ویلیو ایشن مسئلے کا حل نہیں ، حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے مقامی انڈسٹری کو مراعات اور سہولیات فراہم کرے۔ ا ن خیالات… Continue 23reading برآمدات میں اضافے کیلئے طویل المدتی تجارتی پالیسیاں بنائی جائیں : خواجہ حبیب الرحمان

برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف

20  جنوری‬‮  2018

برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت نے برآمدات کے لیے استعمال ہونیوالے ای فارمز کی ہفتہ وار بنیادوں پر تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام… Continue 23reading برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف