fbpx
تازہ تر ین :

یکساں نظام تعلیم رائج

پورے ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  22:47
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ اپریل 2021 میں پورے ملک میں پرائمری تعلیم تک یکساں نظام تعلیم رائج ہو گا،وزیراعظم عمران خان صوبوں کے ساتھ ملکریکساں نصاب لانا چاہتے ہیں،وزیراعلی سندھ سے بھی ملاقات کی ہےاپریل دوہزاراکیس سے تمام صوبوں میں یکساں نصاب ...