fbpx
تازہ تر ین :

یمن میں جنگ بندی کا اعلان

کرونا وائرس ، سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:43
صنعاء (آ ن لائن )کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر سعودی عسکری اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ نے سعودی حکومت سے ایسا کرنے کے لیے ایک خصوصی اپیل کی تھی۔ حوثی باغیوں نے جنگ بندی ...