fbpx
تازہ تر ین :

گاڑی پر فائرنگ

بنوں ، مسلح افراد کی فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما زخمی ، چچا زاد بھائی جاں بحق 

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  22:36
بنوں (آ ئی این پی ) ٹاؤن شپ کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر زعفران خان زخمی ساتھی جاں بحق ہو گیا،وجہ عداوت جائیداد تنازعہ بتایا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق ...