fbpx
تازہ تر ین :

کمسن ویٹر

پنکھا بند کیوں نہ کیا ؟ کمسن ویٹر پر ہوٹل مالک نے ظلم کی داستان رقم کر دی ذرہ ترس نہ آیا ہاتھ باندھ کر کوڑوں کی برسات ،بچہ روتے ہوئے ہوٹل مالک سے کیا کہتا رہا ؟ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ، ملزم گرفتار

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  12:26
راجووال ( این این آئی )ہوٹل کا پنکھا خراب ہونا کمسن ویٹر کا جرم بن گیا، ہوٹل مالک نے سنگل سے ہاتھ باندھ کر کوڑے مارے، وحشیانہ تشددسے بلبلاتا بچہ ہوٹل مالک سے رحم کی اپیل کرتا رہا،مالک کو ذرہ ترس نہ آیا،ڈی پی او اوکاڑہ نے واقعہ کا نوٹس ...