تازہ تر ین :

چین،پاکستانی برآمدات،مشیر تجارت

چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ...