fbpx
تازہ تر ین :

چوہدری نثار

اللہ عمران خان کو خوش رکھے،پی ٹی آئی میں لانے کی بہت کوشش کی چوہدری نثار نے انتخابی جلسے میں بڑے انکشافات کردئیے

  ہفتہ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2023  |  16:34
راولپنڈی (پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ " عمران خان کو اللہ خوش رکھے ، میرے پچاس سال سے دوست ہیں،سکول کے زمانے سے آج بھی دوستی ہے، کسی شخص کیلئے انہوں نے اتنی کوشش نہیں کی، جتنی اپنی پارٹی میں ...

مشیر ہوتا تو شہباز شریف کو حکومت نہ لینے کا مشورہ دیتا، چوہدری نثار

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2023  |  23:48
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشیر ہوتا تو شہباز شریف کو حکومت نہ لینے کا مشورہ دیتا،اس وقت مشکلات ہیں، بروقت انتخابات نہ ہوئے تو ان میں مزید اضافہ ہو گا، میں الیکشن آزاد حیثیت میں لڑوں گا۔میڈیا ...

عمران خان نے مجھے پارٹی میں شامل کرنے کے لئے جتنی کوشش کی، اتنی کسی اور کیلئے نہیں کی، چوہدری نثار

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2023  |  21:40
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران نے کسی کو پارٹی میں شامل کرنیکی اتنی کوشش نہیں کی جتنی میرے لیے کی،عمران خان 50 سال سے میرا دوست ہے، عمران نے مجھ سے دوستی نبھائی ہے، آج بھی نبھا رہا ہے،الیکشن آج ...

عمران خان 50 سال سے دوست ہے، پی ٹی آئی کیلئے بہت اصرار کیا، چوہدری نثار

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2023  |  19:01
راولپنڈی (این این آئی)سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان میرا 50 سال سے دوست ہے اور آج بھی دوست ہے، مجھے پی ٹی آئی میں شامل کرنے کیلئے بہت اصرار کیا،عمران نے کسی کو پارٹی میں شامل کرنے کی اتنی کوشش نہیں کی جتنی ...

چوہدری نثاردوبارہ میدان میں آ گئے، قومی و صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2023  |  19:27
لاہور (این این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ ...

ن لیگ اور پی ٹی آئی کی سیاست اب دشمنی میں بدل چکی ہے، چوہدری نثار کا دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2022  |  23:44
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج اگر نیوٹرل ہے تو اچھی چیز ہے،فوج کو اپنا اور سیاست دانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،ابھی نہیں سوچا کس جماعت میں جانا ہے ، (ن)لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ...

وزیر اعظم شہبازشریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

  ہفتہ‬‮ 16 جولائی‬‮ 2022  |  15:42
شہبازشریف،چوہدری نثار ٹیلی فونک رابطہ​اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز کا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مرحوم کے ...

چوہدری نثار پر قیامت ٹوٹ پڑی ،گھر میں کہرام مچ گیا

  بدھ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2022  |  17:16
راولپنڈی (این این آئی)سینئر سیاستدان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے اور کرنل ریٹائرڈ ذو الفقار مرحوم کے صاحبزادے لیفٹیننٹ نعمان کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری نثار علی خان ، مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سابق سینیٹر چوہدری ...

کسی میڈیا کو کوئی انٹرویو نہیں دیا،چوہدری نثار کی غیر ملکی میڈیا پر ان سے منسوب انٹرویو کی تردید

  اتوار‬‮ 27 مارچ‬‮ 2022  |  23:15
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گذشتہ روز غیر ملکی میڈیاپر ان سے منسوب انٹرویو کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ حیران ہوں کہ ایسے جملے مجھ سے منسوب کئے گئے جن کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔اپنے بیان میں نہوںنے کہاکہ گذشتہ اڑھائی ...

نہ جانے مجھے کیا کیا سیاسی لالچ دئیے گئے ،میں چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا،چوہدری نثار

  اتوار‬‮ 27 مارچ‬‮ 2022  |  0:15
اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی خبروں پر واضح کیا ہے کہ چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کیلئے جماعتوں میں نہیں جاتا،مجھے پی ٹی آئی کے 27مارچ کے جلسے میں شرکت کی ...

نواز شریف کو میں کرپٹ نہیں کہتا ، چوہدری نثار سابق وزیر اعظم سے متعلق کھل کر بول پڑے

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  13:36
اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انہیں 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کی دعوت ملی ہے نہ وہ جلسے میں شرکت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...

چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے چپ کا روزہ توڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  12:31
اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی خبروں پر واضح کیا ہے کہ چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کیلئے جماعتوں میں نہیں جاتا،مجھے پی ٹی آئی کے 27مارچ کے جلسے میں شرکت کی ...

چوہدری نثار پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ، 27مارچ کے جلسے میں بھی شرکت کرینگے، تہلکہ خیز دعویٰ

  منگل‬‮ 22 مارچ‬‮ 2022  |  12:22
اسلام آباد، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مونس الٰہی نے یہ کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کیساتھ مکمل سمجھوتہ ہوگیا ہے ، سب چیزیں طے ہو گئی ہیں ،اس کا مطلب یہ ہے کہ ن لیگ مان گئی ہے کہ اگر وہ ...

پاکستان میں آج کل سیاست مصر کی منڈی کا نمونہ پیش کر رہی ہے،سیاست عہدوں کیلئے نہیں عزت کیلئے کرتاہوں ،چوہدری نثار علی خان

  بدھ‬‮ 2 فروری‬‮ 2022  |  23:45
راولپنڈی (این این آئی) سینئر ساستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثا علی خان نے کہاہے کہ پاکستان میں آج کل سیاست میں ایک مصر کی منڈی کا نمونہ پیش کر رہی ہے،سیاست عہدوں کیلئے نہیں عزت کیلئے کرتاہوں ،مجھے بڑے بڑے عہدوں کی آفر کی گئی ، میں اپنے ...

چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے، حیران کن دعویٰ

  پیر‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2021  |  19:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل ہوں گے، اس بات کا دعویٰ سینئر و معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت آئے گی تو چوہدری نثار اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ...

وزارت داخلہ سے استعفیٰ اور نواز شریف کا ساتھ کیوں چھوڑا تھا؟ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے

  جمعہ‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2021  |  22:10
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے عمران خان کو ریڈزون میں آنے کی اجازت دینے پر استعفیٰ دیا، سکیورٹی اداروں کو عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کو آبپارہ سے ایک انچ آگے آنے پر کارروائی کا حکم ...

الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اورمیدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہوگی، لمبے عرصے کی خاموشی کے بعد چوہدری نثار کا بیان سامنے آ گیا

  اتوار‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:40
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے جا رہا ہوں، الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اور میدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہوگی۔سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار نے ...

الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اورمیدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہوگی، لمبے عرصے کی خاموشی کے بعد چوہدری نثار کا بیان سامنے آ گیا

  اتوار‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:35
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے جا رہا ہوں، الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اور میدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہوگی۔سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار نے ...

حکومت نے چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی

  ہفتہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:14
لاہور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے ،پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے کی مدت ...