fbpx
تازہ تر ین :

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد بڑا”یوٹرن“وزارت خزانہ نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

  جمعہ‬‮ 30 اگست‬‮ 2019  |  22:19
اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی خبرکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں کوئی صداقت نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان (آج) کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی ...

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  10:49
لاہور(سی پی پی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا ...

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  16:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سفارش کر دی ، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 15 پیسے ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

  جمعرات‬‮ 25 جولائی‬‮ 2019  |  16:36
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ خام ...

اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  21:44
کراچی(این این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 27فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم ہونے سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ...

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران کتنے فیصد کمی واقع ہوئی، جانئے

  پیر‬‮ 17 جون‬‮ 2019  |  13:35
اسلام آباد ( آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت میں 25 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں 58 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد کی ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ عوام جیسا جاتے تھے ویساہی قدم اٹھا لیا گیا

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  16:15
لاہور(سی پی پی ) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ چیلنج کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواستیں پہلے سے ...

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال  اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:39
کوئٹہ(آن لائن) متحدہ اپوزیشن جماعتوں اور مرکزی انجمن تاجران نے صوبائی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے ا من وامان کی خراب صورتحال اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا کوئٹہ شہر میں تمام دکانیں ...

نئے پاکستان میں حکومت کے پہلے 9ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے فی لیٹر اضافہ   ہوا؟ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟تشویشناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:26
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے 9ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اب تک14 روپے فی لیٹر اضافہ  جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 17.16روپے کمی اور مہنگائی کی شرح بھی 9.41فیصد تک پہنچ چکی ہے۔تحریکِ انصاف کی حکومت نے ...

رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 24فیصد کمی

  پیر‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:35
کراچی(این این آئی)رواں مالی کے پہلے دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 24فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران فروخت کا حجم 15.3ملین ٹن رہا ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کے بنیادی اسباب میں فرنس آئل اور ہائی ...

چار سال 5 ماہ بعد پٹرول کی قیمت ایک مرتبہ پھر تین ہندسوں میں داخل،صرف موجودہ حکومت کے 8ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:46
کراچی(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری بعد چار سال 5 ماہ بعد پٹرول کی قیمت ایک مرتبہ پھر تین ہندسوں میں داخل ہوگئی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 31اکتوبر 2014 کو پٹرول کی قیمت میں یکمشت 9 روپے 43 پیسے کی کمی کرکےکئی سال ...