fbpx
تازہ تر ین :

پولیس کے جوان

پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے، انتہائی اہم اقدامات

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:50
وہاڑی (این این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے۔ پولیس جوانوں نے شہر کی مختلف کھانے اورکریانہ کی دوکانوں پر عوام کا رش کم کرنے کیلئے دوکانوں کے ...