fbpx
تازہ تر ین :

پروفیسر مائیکل لیوٹ

چین میں کرونا وائرس کی کمی سے متعلق پیشگوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ سائنسدان نے نئی خوشخبری سنا دی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  17:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیمسٹری میں نوبل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدہی آئے گا اور ملک میں حالات اندازوں سے جلد ہی معمول پر آجائیں گے۔وہ ان پیشگوئیوں کی حمایت ...