fbpx
تازہ تر ین :

پرل ہاربر

امریکی بحری فوجی اڈے پرنیوی اہلکار نے قیا مت ڈھا دی ، بھارتی ایئرچیف بال بال بچ گئے

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  12:41
ہونولولو(این این آئی)امریکی ریاست ہوائی میں واقع مشہور بحری فوجی اڈے پرل ہاربر پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پرل ہاربر پر نیوی کے اہلکار نے اچانک امریکی محکمہ دفاع کے سویلین ملازمین پر گولیاں برساں دیں۔ نیوی اہلکار نے فائرنگ کے بعد ...