fbpx
تازہ تر ین :

ویلودومیر زیلنسکی

یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

  پیر‬‮ 22 اپریل‬‮ 2019  |  10:45
کیف(این این آئی)یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ...