برج ٹاؤن(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے گئے دوسرے برج ٹاؤن کے پانچویں روز188 رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کے81رنزپر آؤٹ ہوجانے سے کئی اہم اعدادوشمار اور ریکارڈزتبدیل ہوئے۔81رنزپر ڈھیرہوکر پاکستان نے برج ٹاؤن میں کسی بھی ٹیسٹ میچ کی ایک اننگزمیں کم ترین مجموعی اسکورپربھارتی ...