fbpx
تازہ تر ین :

وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن محمد بن فرحان

تبدیلی آگئی،سعودی عرب میں موسیقی کو فروغ دینے  کیلئے دو نئی اکیڈمیاں قائم کرنے کا فیصلہ،طالبات کو بھی داخلے دیے جائینگے 

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  23:08
ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں اگلے دو سال کے دوران دو آرٹ اکیڈمیو ں کا قیام عمل میں لایا جائے گاجو ایک اہم قدم ہوگا۔فنون لطیفہ، ورثہ اور موسیقی کے ذریعے سے ملک کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔یہ فیصلہ وزارت ثقافت کے معیار زندگی پروگرام کا حصہ ہے۔وزیر ثقافت ...