تازہ تر ین :

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی کی صرف خبر سے کس طرح سرمایہ کاروں کے کتنے سو ارب روپے ڈوب گئے؟

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  16:52
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان رہا کیونکہ ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا اور ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں ...

وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ حکومتی اہم شخصیت نے حتمی اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  11:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جے آئی ٹی میں جانے کے فیصلہ سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے‘ محض نعرے اور بیان بازی نہیں‘ وزیراعظم کا جی آئی ٹی جانے کا ...

نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نے کس کو قتل کردیا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

  جمعہ‬‮ 2 جون‬‮ 2017  |  20:27
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نوازشر یف نے انکی سیاست کا قتل کر دیا ہے اور اس تاریخ سازاقدام پر سپر یم کورٹ سمیت ہر فورم پر ا س اقدام کی تعریف ہونی ...

وزیر اعظم کی پہلی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں پرتپاک خیر مقدم

  اتوار‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:25
ریاض (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف پہلی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے جب شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹر پہنچے تو سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ۔ اتوار کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے ...

وزیر اعظم کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی بھی بڑے معاملے میں پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2017  |  21:31
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی پابندی کے باوجود گنے کی کرشنگ پر وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیا‘ عدالت نے چودھری شوگر ملز کے سی ای او یوسف عباس شریف اور حسیب وقاص شوگر ملز ...

گزشتہ روز’’گو،نواز،گو‘‘ کے نعرے لگانے والے طلباء اور کھلاڑیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ اوروہ اب کہاں ہیں؟تشویشناک انکشافات

  اتوار‬‮ 23 اپریل‬‮ 2017  |  23:39
لاہور( این این آئی )ریلوے اسٹیڈیم میں حکومت مخالف نعرے لگانے پرگرفتار اور بعد ازاں وزیر اعظم کے نوٹس لیے جانے پر رہا ہونے والے اتھلیٹس مبینہ طور پر اپنے گھروں میں واپس نہیں پہنچ سکے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ریلوے اسٹیڈیم میں انٹر ڈویژنل اتھلیکٹس چمپئن شپ ...

وزیر اعظم نواز شریف کا کو جیکب آباد میں مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب،بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2017  |  19:50
جیکب آباد(آئی این پی )وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جیکب آباد کے لئے ایک ارب روپے کی گرانٹ ‘ پاسپورٹ سنٹر ‘ خواتین کیلئے جدید ووکیشنل سنٹر کے قیام ‘ دیہات کو بجلی اور گیس دینے ‘ جیکب آباد کیلئے 100 ٹرانسفارمرز کی فوری فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے ...

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟  پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل سینئر سیاستدان کا بڑ ادعویٰ

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2017  |  15:14
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ امید ہے مسلم لیگ (ن) اگلے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی اور اگلا وزیر اعظم بھی اس جماعت سے ہوگا ۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک نے کہا کہ 2018 ...

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف کا پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر پیغام

  اتوار‬‮ 5 مارچ‬‮ 2017  |  22:40
لاہور (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، ہم نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ تنہائی کے دن ختم ہو گئے ہیں ، کرکٹ کا کھیل ہمارے دلوں کے ...

سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2017  |  14:58
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗاقتصادی تعاون تنظیم کو ایک طاقتور اقتصادی بلاک بنانے اور ترقی کی جانب پیشرفت کیلئے موثر ادارہ بنانے کے مشترکہ وژن کے حصول کیلئے پاکستان کے ...