fbpx
تازہ تر ین :

موبائل فون پر مقامی سم

ایف بی آر نے گزشتہ 8 ماہ میں صرف موبائل فونز کی رجسٹریشن سے کتنے ارب روپے ٹیکس وصول کیا؟ بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون پر مقامی سم کتنا عرصہ استعمال ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:34
اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ 8 ماہ میں موبائل فونز کی رجسٹریشن سے 7 ارب روپے ٹیکس وصول کیا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے پر تقریباً 6 لاکھ 75ہزار موبائل فون بلاک بھی کیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر ...