fbpx
تازہ تر ین :

محمد سرور

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافہ،وزیراعلیٰ کوپوری زندگی کیلئے گھر دینے کا فیصلہ کیوں کیا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  19:41
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب محمد سرور کو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری روکنے اور گورنر پنجاب ...