fbpx
تازہ تر ین :

قییمت

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  18:31
کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کم ہوکر 1148 ڈالر فی اونس پرآگیا ہے۔ جس کے باعث‌ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی کردی گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں ...