اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائزعیسی کو علاج کیلئے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی ...