fbpx
تازہ تر ین :

فلم دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائے

ہالی ووڈ فلم’’ دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائے‘‘14جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  11:35
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ہارر کامیڈی فلم’’ دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائے‘‘ 14جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔۔جیمز رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پرا من قصبے کے گرد گھوم رہی ہے جہاں زومبیز انسانوں کو نشانہ بنانے ...