fbpx
تازہ تر ین :

علماء مشائخ نے جمعہ کو یوم استغفار کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا

عوام سے گھروں اور مساجد میں آیت کریمہ کا ورد اور درود تنجینا کی تلاوت کے ساتھ ساتھ استغفار کی اپیل، علماء مشائخ نے جمعہ کو یوم استغفار کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا، حکومت کو بھی اہم پیغام

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  21:37
کراچی(این این آئی) عالمی وبا کرونا ء سے بچاو اور نجات کے لئے علماء مشائخ کا جمعہ کو یوم استغفار کے طور پر منانے کا اعلان عوام سے گھروں اور مساجد میں آیت کریمہ کا ورد اور درود تنجینا کی تلاوت کے ساتھ ساتھ استغفار کی اپیل، مساجد کی بندش ...