fbpx
تازہ تر ین :

صدیقیہ تعلیم القرآن

مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  11:49
خان پور(آن لائن)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن پاکستان کالونی میں پیش آیا جہاں متاثرہ طالب علم انور زیر تعلیم تھا۔ متاثرہ ...