fbpx
تازہ تر ین :

صادق سنجرانی

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے جانتے ہیں اپنی سالگرہ کیسے منائی ؟

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2020  |  16:36
اسلام آباد (این این آئی )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے ،اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو چاغی میں پیدا ہوئے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کو کم عمر چیرمین سینٹ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے ،چیرمین ...

روٹھے ہوؤں کو منانے کا سلسلہ جاری، بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے، خالد مقبول صدیقی کے ان الفاظ کا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کیا حیران کن جواب دیا

  اتوار‬‮ 2 فروری‬‮ 2020  |  23:01
کراچی(این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ رہے،خالد مقبول سمجھدار آدمی ہیں، ان کو چاہیے کہ واپس آجائیں تاکہ لوگوں کی خدمت کابینہ میں بیٹھ کر کرسکیں جبکہ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ...

نواز  شریف کو بیرون ملک جانے دیاجائے،بڑا فیصلہ سنادیاگیا،آصف  علی زرداری کیلئے بھی خصوصی ہدایات جاری

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  20:25
اسلام آباد (آن لائن)چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے سابق وزیراعظم نواز  شریف اور  سابق  صدر آصف  علی زرداری کو  ہرممکن  سہولت  دینے  کی  ہدایت کرتے  ہوئے رولنگ دی کہ نوازشریف کو  بیرون  ملک  جانے دیا  جائے اس  معاملے  پر  بات  کرنے  پر  سینیٹر ڈاکٹر  شہزاد وسیم کو  جھاڑ پلادی  اور ...

چیئرمین سینٹ کا اپنی تنخواہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ دینے کااعلان لیکن کس مقصد کیلئے ؟جان کر آپ بھی صادق سنجرنی کی تعریف کرنےپر مجبور ہو جائینگے

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:42
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنی تنخواہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ بنیاد پر سینیٹ سیکرٹریٹ ملازمین کے بہبود فنڈ میں دینے کااعلان کیا ہے ۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ سیکرٹریٹ ملازمین کے بہبود فنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ...

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہنگامی طورپر ہسپتال منتقل

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  18:49
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی،فوری طور پر اے ایف آئی سی پہنچا دیا گیا۔ڈاکٹرز کی ٹیم نے چیئرمین سینیٹ کاتفصیلی طبی معائنہ کیا،ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ضروری ٹیسٹ بھی کئے۔ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام ...

اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے ذاتی دوست کو کس اہم سرکاری عہدے سے نواز دیا، حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  20:27
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ کے تمام معاملات پر مکمل کنٹرول کے حصول کے لئے اپنے قریبی دوست ڈاکٹر اختر نذیر کو سیکرٹری سینٹ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر اختر نذیر بلوچستان کے چیف سیکرٹری بھی رہے ہیں اور بطور صوبہ کے اہم ...

سینیٹ میں صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلزپارٹی کے باغی سینیٹر زکون تھے؟تحقیقات تیز،حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  18:57
اسلام آباد (این این آئی)ایوان بالا میں حزب اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے والے باغی سینیٹرز کی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ذرائع نے بتایا پیپلز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی ...

صادق سنجرانی کے بھائی وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی تعینات،نوٹیفکیشن چھٹی کے روزجاری ، جانتے ہیں اعجاز سنجرانی نواز دور میں کس کے مشیر رہ چکے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 15 اگست‬‮ 2019  |  13:49
کوئٹہ(آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی اعجاز سنجرانی کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاونِ خصوصی تعینات کردیا۔اعجاز سنجرانی کی تعیناتی کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے کے ذریعے کیا گیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔یہ بات مدِ نظر رہے کہ معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بدھ ...

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔۔۔!!! صادق سنجرانی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،اپوزیشن عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا گیا

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  13:23
اسلام آباد(سی پی پی) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں اے پی سی ہوگی، اپوزیشن کی رہبرکمیٹی نے سینیٹ میں 14 ووٹ نہ دینے والے سینیٹرز کو تلاش کر کے سزا د ینے پر ...

 چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اورجہانگیر ترین کی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  21:54
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں جہانگیر ترین نے چیئرمین سینیٹ کو مبارک باد دی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ...

زرداری نے کیسے اپنے بچے صادق سنجرانی کو بچایا، شیخ رشید نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  17:04
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے صادق سنجرانی کو اپنا بچہ قرار دیا جسے انہوں نے خود بنایا تھا، اب بچہ بچ گیا ہے تو اب رو کیوں رہے ہیں۔ مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں جبکہ ...

تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کھل کر بول پڑے، بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  23:16
اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی جادو نہیں کیا، بلکہ ممبران نے مجھے ووٹ دیا ہے، جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں۔میڈیاسے بات چیت  کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، حکومتی ...