fbpx
تازہ تر ین :

شیخ رشید

اپوزیشن کی ناکامی پر شیخ رشید نہال، چیئرمین سینیٹ کا نام، آئین کا سال ہی بھول گئے

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  12:47
لاہور(آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے کی اپنی پیش گوئی پر خوشی سے نہال ہوگئے اور اپنے ویڈیو بیان میں نہ صرف چیئرمین سینیٹ کا نام بلکہ 73 کے آئین کا سال بھی بھول گئے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ ...

چیئرمین سینٹ کا انتخاب،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  6:42
سکھر(اے این این )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہورہی ہے۔سکھر ریلوے اسٹیشن سے اپنے دورے کے تیسرے روز ٹریک کے معائنے کے لیے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد ...

چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت،جیت کس کی ہوگی؟ حکومت یا اپوزیشن؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

  ہفتہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2019  |  20:04
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے پاس جانے والوں کی کھچائی ہوئی ہے، چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ سخت ہے، لیکن صادق سنجرانی کو جیتتے دیکھ رہا ہوں، عمران خان کے ساتھ آرمی چیف اور فوج کی سپورٹ ہے۔انہوں نے آج یہاں ...

’’وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ میک اینڈ بریک ٹور قرار ‘‘

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  17:02
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ میک اینڈ بریک ٹور ہے ، اگر اس دورے میں ری شیڈولنگ کی سپورٹ مل گئی تو پانچ سے دس سال میں پاکستان کی معیشت میں نئے انداز سے ...

سیاستدانوں سے ابھی تک گرفتاریوں کے باوجود پیسے کیوں نہیں نکلوا سکے شیخ رشید نےبڑی وجہ بتاتے ہوئے پیسے نکلوانے کا حیرت انگیز مشورہ دیدیا

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  11:30
میانوالی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ چوروں کو ایک ماہ میانوالی جیل میں رکھیں سارا لوٹا ہواپیسہ واپس کردیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے کے ہمراہ میانوالی ایکسپریس کا افتتاح کیا، میانوالی ایکسپریس لاہور سے براستہ سرگودھا میانوالی ...

شیخ رشید کی مشکلات میں اضافہ ، ریلوے ملازمین نے ایسی سنگین دھمکی دیدی کہ خود انہیں بھی توقع نہیں تھی

  ہفتہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2019  |  16:12
لاہور(این این آئی) ریلوے ملازمین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات 15 جولائی تک تسلیم نہ کیے گئے تو وہ ریل کا پہیہ جام کریں گے۔ یہ بات ریل مزدور اتحاد کے زیراہتمام کیرج ورکشاپ مغلپورہ میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں کہی گئی جس میں ملازمین نے ...

جس طرح مریم نواز نے پارٹی کو تباہ کیا ، ویڈیو کیس میں بھی یہ پورس کی ہتھنی ثابت ہونگی‘ عدلیہ اور فوج پر الزام لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کرنے والوں کا کیا انجام ہوگا؟ بڑادعویٰ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2019  |  10:39
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس طرح مریم صاحبہ نے پارٹی کو تباہ کیا ہے ویڈیو کیس میں بھی یہ پورس کی ہتھنی ثابت ہوںگی ، ویڈیو ان کے اپنے گلے پڑ جائے گی ،وزیر اعظم عمران خان نواز شریف کے معاملے ...

شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  16:33
اسلام آباد(آن لائن)ٹرین حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر شیخ رشید استعفیٰ دو کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹرین حادثے میں تقریبا12 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شیخ رشید سے استعفیٰطلب کرتے ہوئے حکومت سے تحقیقات ...

عمران خان کا شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنانے کا فیصلہ غلط ثابت،بات استعفے تک جا پہنچی

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  13:52
کراچی ،لاہور (آن لائن) اکبرایکسپریس  ٹرین حادثے پر سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوسکا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ...

شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات سب سے زیادہ جون میں20حادثے ، انسانی جانوں کیساتھ محکمہ کو کروڑوں کا نقصان

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  10:32
لاہور(سی پی پی) وزیر ریلوے شیخ رشید کے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے ریلوے ٹرین حادثات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک 79 حادثات ہوچکے ہیں۔اگست 2018 سے جولائی 2019 تک 79 ٹرین حادثے ہوچکے ہیں۔ سب سے زیادہ جون میں 20 حادثے ...

شیخ رشید کا بکنگ آفس چوبیس گھنٹے کھلنے رکھنے کا اعلان مذاق بن گیا

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  20:33
ساہیوال(آن لائن)  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ریلوے اسٹیشنوں کے بکنگ آفس24گھنٹے کھلے رکھنے کے اعلان کے بعد بکنگ آفس مذاق بن کر رہ گئے ہیں کیونکہ بکنگ آفس کا سٹاف نہ ہونے کی بنا پر دوسرے شعبہ کے کلرکوں کو عارضی ڈیوٹی اضافی دے دی جاتی جو کہ ...

’’جو جتنا زیادہ چیخ رہا ہے اس کی گرفتاری اتنی زیادہ نزدیک ہے‘‘ مریم نواز نواز شریف کو اس لیے مرسی بناناچاہتی ہیں کیونکہ۔۔حیرت انگیز دعویٰ

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  11:02
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک کیلئے 37اراکین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کارکردگی میں سب سے آگے نکل گئے ہیں،قومی اسمبلی میں مطلوبہ تعداد نہیں مل سکی اور یہ تعداد آٹے میں نمک ...