fbpx
تازہ تر ین :

سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا

 28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:46
جہانیاں (آن لائن)28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔اس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گااس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا ...