fbpx
تازہ تر ین :

سندھ فوڈ اتھارٹی

ڈبل روٹی بنانے والی فیکٹری سیل ،اندر کا ماحول کیسا تھا؟ جان کر آپ آئندہ کبھی بھی ڈبل روٹی نہیں خریدیں گے

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  15:20
کراچی (آن لائن) سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈسٹرک سینٹرل ایف بی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ڈبل روٹی بنانے والی ایک فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ سمیرا حسین کی سربراہی میں ایف بی ایریا میں صفائی کی ناقص صورت حال پر ڈبل روٹی بنا نے والی فیکٹری ...

سندھ فوڈ اتھارٹی کے کراچی میں بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  17:05
کراچی(این این آئی)کراچی میں ضلع وسطی میں مختلف بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔غیر معیاری اشیا کے استعمال اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر 3 بیکریوں پر 90زار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔علاوہ ازیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری ...

زائد المیعاد اور غیرمعیاری کھانے پینے کی اشیا، گندگی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے والے 11 ریسٹورنٹس اور دو ہول سیلرز کو نوٹسز جاری

  جمعرات‬‮ 28 مارچ‬‮ 2019  |  10:35
حیدرآباد(این این آئی)زائد المیعاد اور غیرمعیاری کھانے پینے کی اشیا، گندگی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے والے 11 ریسٹورنٹس اور دو ہول سیلرز کو نوٹسز جاری، فوڈ اتھارٹی نے بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد ڈویژن آپریشنل ونگ نے اسسٹنٹ کمشنر سعیدآباد سید عمار ...

یہ اشیا ہر گز نہ خریدیں کیونکہ۔۔ بازاروں میں عام فروخت ہونیوالی کن اشیا پرپابندی عائد کر دی گئی

  منگل‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2018  |  17:06
کراچی (این این آئی)سندھ فوڈ اتھارٹی حکومت سندھ نے صوبے بھر میں فوری طور پر درج ذیل فوڈ آئٹمز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ان اشیاء میںکاربونیٹڈ سا فٹ ڈر نکس، توانائی کے مشروبات، ہائپر اور مختلف رنگوں ذائقوں والے چپس کی اسکولوں اور کالجوں کی کینٹینوں میںفروخت،(اجینوموتو) مینوں ...

سندھ فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن : 9 بڑے ہول سیلرز سیل کردیے

  جمعرات‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:40
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں کھلا آئل اور گھی کی فروخت کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 بڑے ہول سیلرز سیل کردیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے واٹر پمپ اور گول مارکیٹ میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے اہم کارروائی کرتے ہوئےنو بڑے ہول سیلرز ...

ان 13برانڈز کے پانی کی بوتلیں مت خریدیں کیونکہ۔۔عوام کو خبر دار کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2018  |  12:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ فوڈ اتھارٹی کا بڑا قدم، پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری۔جن برانڈز پر پابندی عائد کی گئی ان میں گورمے، ایکوا سپر لائف، شیراز، ایکوا اسپلیش، مرینا، ایڈن پریمیم، ایکوا فائن، پیور ایکوا، لیوان، زیم، ایکوا ...