fbpx
تازہ تر ین :

سعودی عرب،شہری،لوبان،علاج

سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  12:15
جدہ (این این آئی)سعودی عرب میں ایک مقامی باشندہ دْھونی کے واسطے تیار کیے جانے والے عربی لوبان کا درخت لگانے میں کامیاب ہو گیا۔ سعودی شہری ابراہیم الدخیل کو 6 برس کے صبر آزما اور طویل تجربات کے بعد اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔لوبان کی کاشت میں ...