سیالکوٹ(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے بیان پر خواجہ آصف اور فواد چوہدری ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتے کہ پاکستان اپنے پیروں ...