fbpx
تازہ تر ین :

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار، پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2020  |  20:45
ٹنڈو جام(نیوز ڈیسک) ٹنڈو جام یونیورسٹی کے انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک اسمارٹ سینڈل تیار کر لی۔ ٹنڈو جام یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوفٹ ویئر انجینئر راحیل سرور نے اپنے شعبے کی طالبہ عابدہ کے ...