fbpx
تازہ تر ین :

خلا میں جانے سے قبل خلانوردوں نے خود کو قرنطینہ کردیا

خلا میں جانے سے قبل خلانوردوں نے خود کو قرنطینہ کردیا

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  23:14
واشنگٹن (این این آئی) دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق ماہرین کو خدشہ لاحق ہوگیا ہے کہ کہیں مذکورہ وائرس خلا میں بھی نہ چلا جائے جس وجہ سے آئندہ ماہ خلا میں جانے والے تین خلانوردوں کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔آئندہ ...