اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے غلط ترجمہ کرنے پر پانچ کمپنیوں کے خلاف درخواست پر آج چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری اوقاف اور چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسٹر جسٹس علی اکبر قریشی نے شہری بشارت علی چوہدری ...