fbpx
تازہ تر ین :

جرمنی

شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:40
برلن (این این آئی)جرمنی نے شام پرترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو جارحیت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ترکی ...

جرمنی اپنے ہتھیاروں کی برآمدات کے حوالے سے رواں سال نیا ریکارڈ قائم کر یگا

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:05
برلن(این این آئی)جرمنی اپنے ہتھیاروں کی برآمدات کے حوالے سے ممکنہ طور پر اس سال ایک نیا ریکارڈ قائم کر دے گا۔ جرمن اسلحے کی برآمدات میں پچھلے برس کے مقابلے میں سال رواں کے پہلے نو ماہ کے دوران پچھہتر فیصد اضافہ دیکھنے میں آ چکا ہے۔ غیرملکی خبررساں ...

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہو گا،جرمنی کا انتباہ

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:22
برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015 سے بھی بڑا ہو گا۔ ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے یورپی یونین ترکی کی مزید مدد کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ نے مہاجرین کی ...

جرمنی نے پاکستان کو کتنے کروڑ یور و دینے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  16:55
اسلام آباد(آن لائن )جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑ 90 لاکھ یورو فراہم کرے گا جبکہ مالی و تکنیکی منصوبوں کیلئے8 کروڑ 40لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیے میں ...

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  12:30
برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا ...

جرمنی کا وطن میں چھٹیاں منانے والے شامی مہاجرین کی سیاسی پناہ ختم کرنے کا اعلان

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  12:13
برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ چھٹیاں منانے کے لیے شام جانے والے مہاجرین کو جرمنی میں حاصل سیاسی پناہ ختم کر دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے ملک میں مقیم ایسے شامی مہاجرین کے خلاف ...

بھارت کشمیری قیادت سے بات چیت، شہری حقوق کا احترام کرے، جرمنی نے مودی سرکار سے مطالبہ کردیا

  منگل‬‮ 6 اگست‬‮ 2019  |  11:50
نئی دہلی(سی پی پی)جرمنی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر آئینی اقدام پر بھارت کو مسلم اکثریتی ریاست کو دی گئی ضمانتوں کے احترام کی ترغیب دی ہے۔ دہلی سرکار کو کہا گیا ہے کہان تمام شہری حقوق کااحترام کیا جائے ،جنہیں قانونی تحفظ حاصل ہے۔جرمن ...

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  13:23
ویانا/برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہائیکو ماس نے زور دیا ہے کہ بحیرہ روم میں ریسکیو کیے جانے والے مہاجرین کو یورپی یونین کی تمام ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ...

جرمنی میں 5 مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی پرواز کا کامیاب تجربہ

  منگل‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:05
کولون(این این آئی) جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک اسٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جسے میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔کمپنی کے مطابق اس میں ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (وی ٹی او ایل) سسٹم ہے یعنی رن ...

جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:50
برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک پرھجوم اور تیز رفتار شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے کے دوران ایک ڈرائیور کا انتقال ہوگیا جب کہ دوسرے ٹرک ڈرائیور نے اپنی جان پرکھیل کر لوگوں کو ایک بڑے حادثے سے بچالیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن پولیس کا کہناتھا کہ شمالی ...

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  16:20
برلن(این این آئی)جرمنی میں موبائل ٹیلی فونوں کے لیے فائیو جی فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہو گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن نیٹ ورک ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی۔ جرمن حکومت ان نئی اور انتہائی تیز رفتار سروسز والی فریکوئنسیوں کے ذریعے ...

پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور جرمنی اور ترکمانستان کی اہم شخصیات پاکستان پہنچ گئیں 

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  14:28
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور ہوگیا ، ایک ہی دن میں دو ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کر نے کا بھارتی خواب چکنا چور ہوگیا اور جرمنی اور ترکمانستان ...