تازہ تر ین :

ترک صدر

ٹرمپ کی مخالفت نظرانداز : ترک صدر کی نیکولس مادورو سے ملاقات ،وینزویلا کی حمایت

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  11:40
کراکس(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کراکس کے دورے کے موقع پر وینزویلا پر عاید کردہ پابندیوں پر تنقید کی ہے جبکہ میزبان صدر نیکولس مادورو نے وینزویلا کے سونے کی برآمد کے حق کا دفا ع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے وینزویلا کے ...

روس کے ساتھ نئی پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی، ترک صدر

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:00
انقرہ(این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ روس سے قدرتی گیس ترکی لانے کے لیے پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب تْرک اسٹریم نامی اس پراجیکٹ کا ایک مرحلہ مکمل ہونے پر استنبول میں ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران ...

سعودی انٹیلی جنس افسر نے خاشقجی قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگز سنیں تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ ترک صدر طیب اردوان نے بڑ اانکشاف کردیا

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:25
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ریکارڈنگز باعث تکلیف اور بیزار کن ہیں، جو خود سعودی انٹیلیجنس کے ایک افسر کے لیے بھی بہت بڑا دھچکا تھیں۔ترک میڈیا نے بتایا صدر ایردوآن ...

امریکی سامراجیت کسی صورت قبول نہیں!ایران پرپابندیوں پر طیب اردوان بھی بول پڑے ، ٹرمپ کو خبر دار کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:10
انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر عائد کردہ امریکی پابندیاں عالمی توازن خراب کرنے کی سازش ہے، پابندیاں عالمی قوانین اور سفارتکاری کے خلاف ہیں،امریکی سامراجیت قابل قبول نہیں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے ترک سرکاری ...

جمال خاشقجی کا قتل ، طیب اردوان نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:30
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی فرماں روا نے نہیں دیا، امریکی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد پر بھی براہ راست الزام لگانے سے گریز ...

’’ترک صدر طیب اردوان بھی کپتان کے دیوانے نکلے‘‘ پی ٹی آئی حکومت سے کس خواہش کا اظہار کر دیا؟

  منگل‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:48
استنبول (نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق منگل کو یہاں دونوں رہنمائوں کی ون ٹو ون ملاقات ...

شامی علاقے منبج کے حوالے سے ترکی اور امریکا کے درمیان معاہد ہ ختم نہیں ہوا، ایردوآن

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:50
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر منبج کے بارے میں امریکا اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں تاخیر ہوئی ہے مگر وہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ امریکی پادری کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیرسماعت،ٹرمپ اندرونی معاملات میں ...

صحافی قونصلیٹ سے باہر گئے تو سعودی حکومت ثبوت فراہم کرے،ترک صدر

  منگل‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:00
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ریاض حکومت کو شواہد فراہم کرنا ہوں گے کہ لاپتہ صحافی استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے سے واپس باہر گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قبل ازیں ترک حکام نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے ...

ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے عراق سے کرد جنگجوؤں کا خاتمہ کر دیں گے، ترک صدر

  اتوار‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:30
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے وہ عراقی علاقوں سنجار اور قندیل میں موجود کرد عسکریت پسندوں کو ختم کر دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی سیاسی ...

شامی حکومت نہیں ،عوام سے مل کر بحران کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن

  بدھ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:15
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی روس کے حمایت یافتہ صدر بشارالاسد کی حکومت کے بجائے شامی عوام کے ساتھ مل کر بحران کے حل کے لیے کوشاں رہے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دارالحکومت انقرہ میں حکمران جماعت آق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس ...

ترکی روس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دے گا : ترک صدر

  منگل‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:10
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کی بجائے ترکی کو بلیک میل کرنے اور دھمکانے کا راستہ چن کر غلطی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اقتصادی جنگ شروع کر کے امریکا نے دنیا میں اپنا اعتماد کھو دیا ...

جرمنی کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، ترک صدرطیب ایردوآن

  اتوار‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2018  |  16:00
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بتایاکہ جرمنی کا دورہ انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے۔جرمنی میں متنازعہ شخصیت تصور کیے جانے والے ترک صدر ایردوآن کا کہنا تھا ...