fbpx
تازہ تر ین :

بھارت کا سب سے بڑا یوٹرن

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بھارت کا سب سے بڑا یوٹرن، مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرلیا، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  19:54
جنیوا (آن لائن) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی مسئلہ قرار دینے پر بڑا یوٹرن لیتے ہوئیمقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کر لیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں بھارتی مندوبسید اکبرالدین نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہہم 1972کے شملہ معاہدے کو تسلیم ...