fbpx
تازہ تر ین :

بھارت،فرانس،رافیل،راجناتھ سنگھ،نریندرمودی،کانگریس

فرانس سے متنازع سودے کے تحت خرید کیا گیا پہلا رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:30
پیرس (این این آئی)فرانس نے اپنا ساختہ ایک رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے کردیا ہے۔بھارت نے 2016ء میں فرانس سے چھتیس رافیل لڑاکا طیارے خرید کرنے کا سودا کیا تھا۔ان طیاروں کی کل مالیت پونے نو ارب ڈالر سے کچھ زیادہ ہے۔بھارت کو رافیل لڑاکا جیٹ حوالے کرنے کی ...