بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بابراعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، دونوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سب سے کامیاب جوڑی بن گئے۔ دونوں بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی جوڑی نے 52 اننگز میں 1743 رنز بنائے لیکن بابراعظم اور محمد… Continue 23reading بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا