fbpx
تازہ تر ین :

المعروف عبداللہ غزالی

معروف کشمیری رہنما کوشہید کردیا گیا

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  12:57
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی خفیہ ایجنسیوں نے تحریک آزادی کشمیر کی معروف شخصیت عبد الغنی ڈار المعروف عبداللہ غزالی کو سرینگر کی ایک مسجد میں شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نےعبد الغنی ڈارکو سرینگر کے علاقے مائسمہ کی مسجد میں نماز ...