fbpx
تازہ تر ین :

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ، نیب نے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد حاصل کر لئے ،مختلف بینک اکاؤنٹس سے ضبط شدہ 50 کروڑ کی رقم حکومت کو منتقل

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  14:59
لاہور(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیب لاہور نے اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد حاصل کر لئے۔ نیب کے مطابق اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ...

عمران کو میڈیا کی آزادی سے متعلق جھوٹ پر شرم آنی چاہیے،اسحاق ڈار برس پڑے،کھری کھری سنا دیں‎

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  11:40
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے امریکی ادارہ برائے امن میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے جھوٹ بولا جس پر انھیں شرم آنی چائیے،پاکستان میں میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے،ملک میں ...

جس نے آئین توڑا اُس کا سیل گھر کھلوایا، میرا سیل کردیا، خدا ان سے بدلہ لے گا،اسحاق ڈار حکومت پر پھٹ پڑے‎

  پیر‬‮ 29 جولائی‬‮ 2019  |  10:40
لندن(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،جس نے آئین توڑا اُس کا سیل گھر کھلوایا، میر ا سیل کیا، خدا ان سے بدلہ لے گا،میڈیکل رپورٹ کے بعد انہوں نے میرے بنک اکائونٹس فریز کیے، میں نے ...

اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں بنگلہ سیل،جانتے ہیں عمارت کا کل رقبہ کتنا تھا؟

  ہفتہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2019  |  16:01
لاہور(آن لائن)نیب نے گلبرگ تھری میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر کے پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا کے مطابق نیب کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری میں 4 ...

اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان ڈیل؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،سابق وزیر خزانہ نے بڑا چیلنج کردیا

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  11:20
لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرایسے معاملات کسی کے علم میں ہے تو انہیں منظر عام پر لایا جائے۔ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے ...

’’میری طرف سے دی گئی مہلت ختم ، بہت صبر کر لیا اب اور نہیں ‘‘ ن لیگی رہنما ماروی میمن نے اسحاق ڈار کیخلاف اہم اعلان کردیا

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  12:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ماروی میمن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری جانب سے دی گئی مہلت اب ختم ہو گئی ہے ،بہت صبر سے کام ...

’’برطانیہ بنانا ریپبلک نہیں جو گرفتار کرلے‘‘ علاج کروا کر جاؤنگا،اسحاق ڈارکا دبنگ اعلان

  منگل‬‮ 2 جولائی‬‮ 2019  |  11:12
لندن(آئی این پی)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی اداروں سے انصاف ملنے کی توقع نہیں ہے،وہ اپنا علاج مکمل ہونے تک پاکستان واپس نہیں آئیں گے،برطانیہ میں عدالتی نظام پر انتظامیہ دباؤ نہیں ڈال سکتی، برطانیہ کوئی بنانا ریپبلک نہیں ہے، یہاں عدالتی نظام بہت مضبوط ...

خدان کیلئے میری ماروی میمن سے جان چھڑوادیں ، اسحاق ڈار شادی ختم کروانے کیلئے 50کروڑ روپے دینے کیلئے تیار ، سابق وزیر خزانہ کی پیشکش پر ماروی میمن نے ایسا کیا کہا جس پر اسحاق ڈار پریشانی کے مارے اپنا سر پکڑ لیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  11:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں لندن سے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ واسطے میری ماروی میمن سے جان چھڑوا دیں ۔ ان کا مزید کہنا ...

سینے کے اندر چھپے راز اگلنے کا وقت آن پہنچا،اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی اطلاعات کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟نوازلیگ کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

  منگل‬‮ 25 جون‬‮ 2019  |  14:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ ’’ماروی میمن نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں اپنی اپنی بیلٹس باندھ لیں‘‘ میں سمجھتا ہوں کہ ان کا یہ ٹویٹ  ن ...

گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد

  ہفتہ‬‮ 22 جون‬‮ 2019  |  11:12
لندن (آئی این پی)سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے برطانوی وزارت داخلہ سے حکومت پاکستان اور برطانوی حکام کے مابین مبینہ طور پر جاری حوالگی کے معاملے پر سخت احتجاج کیا ہے،سابق وزیر خزانہ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 18جون کو برطانوی وزارت ...

اسحاق ڈار کی واپسی کا معاملہ ، برطانیہ نے ایسا اعلان کردیا جس کے بارے میں پاکستان کو وہم و گمان بھی نہ تھا

  جمعرات‬‮ 20 جون‬‮ 2019  |  11:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ساتھ ایسے کسی ایکسٹراڈیشن ٹریٹی پر دستخط نہیں کرینگے جس کو سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے کیسز کیلئے استعمال کیا جا سکے، برطانوی وزیر خارجہ کا اعلان ، روزنامہ جنگ کے مطابق لندن میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ ...

شادی میں نیا موڑ، اسحاق ڈار نے گھٹنے ٹیک دئیے ، ماروی میمن سے معافی مانگ لی ،ساتھ ہی کیا پیغام بھجوادیا؟

  بدھ‬‮ 19 جون‬‮ 2019  |  9:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار شادیاں کرتے پھر رہے ہیں۔انہوں نے ماروی میمن کے ساتھ بہت زیادتی کی اور اب ان سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ ...