fbpx
تازہ تر ین :

اتحاد ایئرویز

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  7:50
ابوظہبی (این این آئی )اتحاد ایئرویز نے بیرون ملک تمام پروازوں کو منسوخ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیاہے کہ آپ نے اگر آپ نے کنیکٹنگ فلائیٹ ابو ظہبی سے دیگر مقامات کی بکنگ کی ہے تو آپ سفر نہیں کرسکیں گے اور آپ ...

دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے سے پائلٹ انتقال کر گیا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  19:16
دبئی(آئی این پی ) اماراتی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحاد ایئرویز نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دبئی سے ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹریڈم جانے والی ای وائے 927 پرواز کا کپتان حرکت قلب بند ہونے سے دوران پرواز فضا ...