اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ اورمانسہرہ میں بارش متوقع ہے،ایبٹآباد، ہری ...