پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی ایئرپورٹ پر فین سے پاکستانی پرچم لے لیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباددکن (این این آئی)پاکستانی فین چاچا بشیر سے حیدرآباد دکن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔چاچا بشیر پاکستان ٹیم کے استقبال کیلئے پاکستانی پرچم لیکر گئے تھے، انہوں نے بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی نے مجھ سے پاکستانی پرچم لے لیا۔پاکستانی فین چاچا بشیر نے راجیو گاندھی ایئر پورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم 29 ستمبر کو حیدرآباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی، میگا ایونٹ میں پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز سے ہوگا۔ پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا، کپتان بابر اعظم جیت کے لیے پْرعزم ہیں۔ انہوں نے شائقین سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…