ایم ایس دھونی نے 800 کروڑ مالیت کی کمپنی اپنی ساس کو دے دی

20  جون‬‮  2023

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک کمپنی ان کی ساس بھی چلاتی ہے جس کی مالیت 800کروڑ روپے ہے ۔ایم ایس دھونی نے ’دھونی انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ‘ کے نام سے ایک پروڈکشن ہاؤس شروع کیا، جس کی سی ای او کوئی اور نہیں بلکہ ساکشی دھونی کی والدہ شیلا سنگھ ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ شیلا سنگھ گھر یلو خاتون تھیں، کیونکہ ان کے شوہر اور ساکشی کے والد ایم ایس دھونی کے والد کے ساتھ کام کرتے تھے۔ پیشہ وارانہ دنیا میں شیلا سنگھ کا پہلا قدم ہے اور جلد ہی پروڈکشن ہاؤس اپنی پہلی فلم ‘چلو شادی کریں’ ریلیز کرے گا۔شیلا سنگھ کے سی ای او ہونے کے علاوہ، ساکشی اس فرم میں سب سے بڑی شیئر ہولڈر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…