میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

7  جولائی  2019

اسلام آباد ،کراچی،لاہور (آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔قومی کرکٹرز الگ الگ پروازوں کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچے ‘جس کے بعد وہ نجی گاڑیوں میں ائیرپورٹ سے اپنے اپنے گھر روانہ ہوگئے۔کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین کراچی پہنچے جبکہ بابر اعظم، امام الحق اور آصف علی لاہور پہنچ گئے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کرنے کے لیے

خصوصی طور پر کوئی موجود نہیں تھا البتہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی میں موجود کچھ افراد نے کپتان سرفراز کیساتھ سیلفیز لیں۔اس موقع پر کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس نے کھلاڑیوں کو سیکیورٹی حصار میں لیے رکھا تھا۔ائیرپورٹ پر میڈیا نمائندوں نے سرفراز سے بات چیت کرنے کی کوشش کی لیکن وہ میڈیا سے گفتگو کیے بغیر گھر روانہ ہوگئے ۔اوپننگ بلے باز فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اور عماد وسیم بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…